1

مریم نواز کا ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر سختی سے عملدرآمد کا حکم، ڈیڈ لائن مقرر

News Discuss 
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ییلو لائن اور فیصل آباد ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی، جبکہ گوجرانوالہ ییلو لائن منصوبے کی تکمیل کیلئے مارچ 2027 کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔ https://www.city42.tv/24-Aug-2026/212693

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story